ایک نیوز: بحیرہ عرب میں بننے والا شدید سمندری طوفان 'بائپرجوائے' پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی کی جانب بڑھتا جارہا ہے۔ ماہرین کے مطابق 15 جون کی دوپہر تک یہ طوفان بھارت کے ساحلی علاقے احمد آباد سے ٹکرائے گا۔
تفصیلات کے مطابق طوفان کے آثار بھارتی ساحلی علاقوں میں بھی نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ جس کے پیش نظر سمندر بپھر گیا ہے اور نشیبی ساحلی علاقوں سے عوام کا انخلاء شروع ہوگیا ہے۔
ایک نیوز اپنے قارئین کیلئے بھارت میں طوفان کی تصویری جھلکیاں پیش کررہا ہے: