آرمی چیف جنرل عاصم منیر2روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

Jul 14, 2023 | 19:53 PM

ایک نیوز :آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے 2روزہ دورہ ایران میں ایرانی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔دوطرفہ امور، دفاعی اور سکیورٹی کے حوالے سے تعاون پر بات چیت ہوگی۔

مزیدخبریں