ایک نیوز :مسلم لیگ ن ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ کے باہر وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے حلقہ کے شہریوں نےمطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرہ کیا۔
متاثرین کا کاکہنا تھاکہ روحی نالہ پر ناجائز طور پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔وحی نالہ کو قبضہ مافیہ سے چھڑ واکر مکمل طور پر بحال کیا جائے۔
پولیس نے مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ کی طرف جانیوالے راستے رکاویں لگا کر بند کردیئے۔