جاپان کا راکٹ انجن پھٹنے سے تیسرا تجربہ بھی ناکام

Jul 14, 2023 | 17:38 PM

ایک نیوز :جاپان کی اسپیس ایجنسی کا راکٹ انجن جمعے کو آزمائش کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا۔جس سے تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا۔

حکام کے مطابق نوشیرو شہر میں 'ایپسلن ایس' راکٹ کے انجن کا ٹیسٹ کیا جا رہا تھا کہ وہ ایک منٹ بعد ہی زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

مزیدخبریں