اسٹیٹ بینک کا دسمبر2023 تک مانیٹری پالیسی کا شیڈول 

اسٹیٹ بینک کا دسمبر2023 تک مانیٹری پالیسی کا شیڈول 
کیپشن: State Bank's Monetary Policy Schedule till December 2023

ایک نیوز :اسٹیٹ بینک کی جانب سے دسمبر 2023 تک مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کا دسمبر2023 تک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 بار ہوگا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس 31 جولائی کو ہوگا، جب کہ باقی 3 اجلاس ستمبر، اکتوبر اور دسمبر میں ہوں گے اور مانیٹری پالیسی کا اعلان ہوگا۔