ایک نیوز :این اے 192سے پی ٹی آئی کےامیدوارسردارمحمدخان لغاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-14/news-1689335606-1840.mp4
سردار محمد خان لغاری نے این اے-192، ڈی جی خان سے 2018 کا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑا تھا اور اپنے مدمقابل شہبازشریف کو ہرایا تھا .
سردارمحمد خان لغاری کاکہنا تھا کہ 9مئی کے سردار محمد خان لغاری نے حالیہ9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔فوجی تنصیبات پر حملے اور شہداء کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیہ کیساتھ مزید نہیں چل سکتا ۔
سابق پی ٹی آئی رہنماسردار محمد خان لغاری کامزید کہنا تھا کہ ملک کو قوم کی بہتری کے لیے اور اپنے حلقے کی عوام کیلئے سیاست میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے.