جناح ہاؤس حملہ:جے آئی ٹی نےسربراہ پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا

Jul 14, 2023 | 11:04 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: جے آئی ٹی نے 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے 9 مئی کو ان کی گرفتاری والے روز لاہور کے جناح ہاؤس پر حملے اور جلاو گھیراؤ کے معاملے میں طلب کیا ہے۔ عمران خان سہہ پہر 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔

جے آئی ٹی نے اس سے قبل بھی دو مرتبہ چئیرمین پی ٹی آئی کو طلب کرچکی ہے مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

مزیدخبریں