کراچی:فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

Jul 14, 2023 | 05:08 AM

ایک نیوز:کراچی میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےبلدیہ رئیس گوٹھ کےقریب فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی،فائرنگ کےنتیجےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت علی اکبرکےنام سےہوئی،لاش کوہسپتال منتقل کردیاگیاہےاورورثہ کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں