ایک نیوز:راولپنڈی میں خان پورڈیم میں دوبچیاں ڈوب گئی،ایک جاں بحق اورایک کومقامی افرادنےبچالیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےقریب خان پورڈیم پرفیملی کےہمراہ پکنک منانےآنےوالی دوبچیاں ڈوب گئیں،ڈیم میں ڈوبنےوالی بچیوں میں سے ایک جاں بحق ہوگئی ۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیم میں ڈوبنےوالی دونوں بچیاں آپس میں بہنیں ہے،ڈیم میں ڈوبنےوالی ایک بچی کومقامی افرادنےبچالیا،دونوں بچیاں فیملی کےہمراہ خانپورڈیم آئی تھیں۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیم حادثےمیں بچ جانےوالی بچی اورلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
راولپنڈی:خان پورڈیم میں دوبچیاں ڈوب گئی،ایک جاں بحق
Jul 14, 2023 | 03:09 AM