دلیر مہدی گلوکار نے عدالت میں پروبیشن پر رہا کرنے کی درخواست دائر کررکھی تھی جو مسترد کردی گئی۔ ان کے خلاف 2003 میں انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کرایا گیا۔ جس پر پٹیالہ کی عدالت نے انہیں 2018 میں دو سال قید کی سزا سنائی تھی ۔ انہیں سزا سنائے جانے کے موقع پر نوجوت سنگھ سدھو بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عدالت سے باہر نکلتے ہی انہیں پٹیالہ پولیس نے گرفتار کرلیا ا اور انہیں پٹیالہ جیل منتقل کردیاہے۔
انسانی سمگلنگ: پنجابی پاپ گلوکار دلیر مہدی کو دو سال کی قید
Jul 14, 2022 | 17:14 PM
ایک نیوز نیوز: پٹیالہ کی ایک عدالت نے پنجابی گلوکار دلیر مہدی کو 2018میں سنائی گئی دو سال قید کی سزا کاٹنے کے لئے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔