ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل عامر محمود نے 1992 جبکہ ریئر ایڈمرل امتیاز علی نے 1993 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترقی پانے والے دونوں افسران پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ جبکہ دونوں افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔
ایک نیوز نیوز: پاک بحریہ کے دو کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل عامر محمود اور ریئر ایڈمرل امتیاز علی شامل ہیں۔