امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیا 

امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیا 
کیپشن: American President Biden waived 50 lakh student loans

ایک نیوز: امریکی صدر بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرضہ معاف کردیا، محکمہ تعلیم نے گزشتہ روز ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرضہ معاف کردیا۔
بائیڈن نے اپنے دور سے پہلے کے قرضے بھی معاف کردئیے ، قرضہ معافی کی شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدر سے زیادہ ہے، بائیڈن انتظامیہ اب تک 183.6 بلین ڈالر کے قرضے معاف کرچکی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبائیڈن بڑے پیمانے پرقرضے معاف کرنے کاوعدہ پورانہ کرسکے    ۔