ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے پچانوےپیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل نو روپے پچھتر پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، تاہم وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے۔
(ایک نیوز نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے پچانوے پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ اوگرا نے سمری ارسال کر دی.