آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب  کی تفصیلات آگئیں   

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب  کی تفصیلات آگئیں   
کیپشن: The details of the curtain raiser ceremony of the ICC Champions Trophy have arrived

ایک نیوز: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب لاہور میں  16 فروری کو ہو گی۔ 

تفصیلات کے مطابق تقریب شاہی قلعہ لاہور کے دیوان عام میں ہو گی ، تقریب شام 6بجے شروع ہو گی ،تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہو گی۔  

پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم عہدیداران بھی تقریب میں   شرکت کریں گے،  گلوکار عاطف اسلم چیمپئینز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گائیں گے۔