ایک نیوز:190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی پر آج فردجرم عائدہونےکاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس کی سماعت آج ہوگئی۔
ذرائع کےمطابق کیس کی سماعت جج محمد بشیر کرینگے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، گزشتہ سماعت جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوئی تھی، عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیاتھا۔
190ملین پاؤنڈکیس، آج فردجرم عائدہونےکاامکان
Feb 14, 2024 | 23:38 PM