ایک نیوز:آزادحیثیت سےنومنتخب ممبران اسمبلی ہراج برادران نےن لیگ کوجوائن کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ(ن)کاپلڑامزیدبھاری ہونےکاسلسلہ جار ی وساری ہے۔
ذرائع کےمطابق آزاد حیثیت میں جیتنے والے تینوں بھائی ہراج برادران ن لیگ میں شامل ہو گئے ،حلقہ این اے144خانیوال سےآزادایم این اےرضاحیات ہراج،پی پی212خانیوال سےآزادایم پی اے اصغرحیات ہراج اورپی پی205خانیوال سےآزاد ایم پی اےاکبرحیات ہراج نےن لیگ میں شمولیت کااعلان کردیا۔