’کھل کےکھیل‘پی ایس ایل سیزن9کاآفیشل ترانہ ریلیزکردیاگیا

’کھل کےکھیل‘پی ایس ایل سیزن9کاآفیشل ترانہ ریلیزکردیاگیا
کیپشن: 'Khal Ke Khel' PSL season 9 official anthem has been released

ایک نیوز:’کھل کےکھیل‘پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیزن9کاآفیشل ترانہ ریلیزکردیاگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے  پی ایس ایل 9 کا اینتھم’ کُھل کے کھیل‘ ریلیز کیا گیا جس میں پاکستان کے صف اوّل راک اسٹار گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔


خیال رہے کہ پاکستان سُپر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کے میچز 17 فروری سے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ کا فائنل 18 مارچ کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہوگا۔