چیف سیکرٹری پنجاب کی شہبازاورمریم سےملاقات

Feb 14, 2024 | 20:33 PM

ایک نیوز:چیف سیکرٹری پنجاب کی شہبازشریف اورمریم نواز سےملاقات،نامزوزیراعظم اوروزیراعلیٰ کومبارکباددی۔
ذرائع کےمطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہداخترزمان نےماڈل ٹاؤن اورجاتی امراآمدمیں صدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف اورچیف آرگنائزرمریم نوازسےالگ الگ ملاقات کی۔
ذرائع کےمطابق زاہد اختر زمان نے شہباز شریف اور مریم نواز کو پنجاب کی موجودہ صورتحال،صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں اور امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ بھی دی۔

مزیدخبریں