سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی

Feb 14, 2024 | 12:09 PM

ویب ڈیسک : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق  سونا 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3001 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد  10 گرام سونا 1 لاکھ 80 ہزار 727 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر کی کمی سے 2010 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 20 روپے کی کمی سے 2 ہزار 580 روپے ہوگئی۔

مزیدخبریں