مریم نواز کا دورہ ڈیرہ غازی خان منسوخ

Feb 14, 2023 | 23:16 PM

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان کا دورہ منسوخ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا ڈیرہ غازی خان کا جلسہ کینسل کر دیا گیا ، جلسے سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے ورکر کنوینشن سے خطاب کر ناتھا۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے بھی تصدیق کردی ہے کہ جلسہ کینسل کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں