یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کانیٹو سے انخلا ممکن ہے:ٹرمپ

یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کانیٹو سے انخلا ممکن ہے:ٹرمپ
کیپشن: Ukraine war must end, US withdrawal from Canada is possible: Trump

ایک نیوز:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کانیٹو سے انخلا ممکن ہے۔
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کی فوجی امداد کم کروں گا، امریکا کونیٹو سے نکالنے کیلئے تیارہوں، یوکرین جنگ پاگل پن ہے، زیلنسکی کوجنگ بندی کامعاہدہ کرناچاہیے۔
  ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ یوکرینی صدر روس کےساتھ جنگ بندی کےلیے مذاکرات کریں، چین جنگ ختم کرانے کیلئے ثالثی کرسکتاہے، دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے، روسی صدر پیوٹن کواچھی طرح جانتا ہوں، یہ کام کرنے کاوقت ہے۔