مایہ ناز بلے باز جے سوریا کو اہم عہدہ مل گیا

Dec 14, 2023 | 21:39 PM

ویب ڈیسک:  سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا کوسری لنکن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق سنتھ جے سوریا کو فوری طور پر ایک سال کےلیے ٹیم کا فل ٹائم ’کرکٹ کنسلٹنٹ‘ مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں