شیرافضل مروت کی گرفتاری کے خصوصی مناظر صرف ایک نیوز پر

Dec 14, 2023 | 15:28 PM

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت کی گرفتاری کے خصوصی مناظر کی ویڈیو ایک نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔ آپ بھی یہاں گرفتاری کے خصوصی مناظر دیکھ سکتے ہیں:

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-12-14/news-1702549714-6713.mp4

مزیدخبریں