شیرافضل مروت کی گرفتاری کے خصوصی مناظر صرف ایک نیوز پر

شیرافضل مروت کی گرفتاری کے خصوصی مناظر صرف پی این این پر
کیپشن: Exclusive footage of Shirafazal Marwat's arrest only on PNN

ایک نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت کی گرفتاری کے خصوصی مناظر کی ویڈیو ایک نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔ آپ بھی یہاں گرفتاری کے خصوصی مناظر دیکھ سکتے ہیں:

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-12-14/news-1702549714-6713.mp4