کراچی:ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے1شخص جاں بحق،دوسرازخمی

کراچی:ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے1شخص جاں بحق،دوسرازخمی
کیپشن: Karachi: 1 person killed, another injured in firing on robbery resistance

ایک نیوز:کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےلیاقت آباد چار نمبر نگینہ چوک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےایک شخص جاں بحق اوردوسرازخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیاجبکہ دوسرازخمی بھی ہوا،فائرنگ سےجاں بحق شخص کی شناخت عظمت علی کےنام سےہوئی ہے،اورزخمی کی شناخت اقبال کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق پولیس نےموقع واردات پرپہنچ کرتمام شواہداکٹھےکرلئےاورلاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےعباسی شہیدہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمی اقبال بھی طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔