صدر مملکت نے فواد اسد اللہ خان کی بطور ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی

Dec 14, 2022 | 17:04 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز:صدر مملکت عارف علوی نے  فواد اسد اللہ خان کی بطور ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد اسد اللہ خان کی بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (BS-22) انٹیلی جنس بیورو بعد از ریٹائرمنٹ دوبارہ ملازمت کی منظوری دے دی۔

ملازمت ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر 19 دسمبر 2022 سے دی گئی،دوبارہ ملازمت سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 14 کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر دی گئی۔

مزیدخبریں