ہارون آباد: ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور کے ہاتھوں بھابی قتل

ہارون آباد: ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور کے ہاتھوں بھابی قتل

ایک نیوز نیوز: ہارون آباد کے نواحی گاوں 10 ون آر میں ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو فائر کر کےقتل کردیا۔  

رپورٹ کے مطابق پروین بی بی نامی عورت  ناشتہ بنا رہی تھی کہ دیور صبح صادق سے تلخ کلامی ہوگئی۔دیور صبح صادق نے فائر کر کے بھابھی پروین کو قتل کردیا۔  

تھانہ صدر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔قاتل صبح صادق موقع سے فرار ہوگیا ہے جلد گرفتار کرلیں گے۔