ایک نیوز نیوز: میانوالی میں واں بھچراں میں دن دھاڑے پٹرول پمٌپ پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ڈاکو پمپ پر فائرنگ کرتے فرار ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق میانوالی میں نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دھاڑے نواحی علاقہ شادیہ میں وارث پٹرول پمپ شادیہ پر ڈکیتی کی کوشش کی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر عوام موقع پر اکٹھی ہو گئی جس کے بعد ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ اہل علاقہ نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-14/news-1671016741-8692.mp4