راولپنڈی: دن دیہاڑے ملزمان شہری سے موٹر سائیکل لے کر فرار

Dec 14, 2022 | 13:56 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: راولپنڈی میں تھانہ پیرودہائی کے علاقے خیابان سر سید میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں مسلح ملزمان شہری سے موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔

 رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کی واردات کی سی سی  ٹی وی فوٹیج ایک نیوز  نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ فوٹیج میں ملزمان کو شہری سے زبردستی موٹر سائیکل چھینتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ملزمان دن دیہاڑے شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کے بعد بآسانی فرار ہو گئے۔مزاحمت پر ملزمان نے فائر بھی کیا۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-14/news-1671008138-7822.mp4

مزیدخبریں