تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

Dec 14, 2022 | 13:29 PM

ایک نیوز نیوز: تاجکستان کے معزز صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیرتجارت نوید قمر نے ان ک استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ 

تاجک صدر کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ 

مزیدخبریں