ایک نیوز نیوز: تاجکستان کے معزز صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیرتجارت نوید قمر نے ان ک استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
تاجک صدر کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔