موٹروے پولیس کی کارروائی،اسلام آباد منشیات اسمگلنگ کی کوشش نا کام

Dec 14, 2022 | 11:55 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایم فور  ایس پی موٹروے  جاوید اقبال چدھڑ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ 

رپورٹ کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ موٹروے ایم فور پر سیکٹر کمانڈر  نے  دو گاڑیوں سے چالیس کلو سے زائد افیون اور بائیس کلو چرس برآمد کر کے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا ئی۔ 

اہلکاروں نے  منشیات اسمگلنگ کرنے والی دوخواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔  ملزمان منشیات چارسدہ سے اسلام آباد لیکر جا رہے تھے۔ ملزمان بچوں کو بھی منشیات اسمگلنگ میں استعمال کرتے تھے

مزیدخبریں