ایک نیوز نیوز: میاں چنوں میں محکمہ انہار کی مبینہ غفلت کے باعث سرکاری کھال کے سڑک میں پڑنے والے شگاف میں گرنے سے دو حقیقی بھائی جان کی بازی ہار گئے ہیں
رپورٹ کے مطابق افسوس ناک خبر چھب کلاں کے نواحی 90پندرہ ایل کے رہائشی بھائی آصف اور کاشف علی صبح روزی کی تلاش کے لیے نکلے کہ 102پندرہ کے قریب سرکاری کھال سے پانی کی وجہ سے 15سے 20فٹ پڑنے والے گہرے شگاف میں جاگرے۔ دونوں بھائی شگاف میں گرنے سے جابحق ہوگئے اہل علاقہ کا کہنا کہ شگاف کے بارے محکمہ انہار کو اطلاع دی گئی تھی لیکن کوئی نوٹس نہ لیا گیا تھا/