سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کا کارکنوں کے نام بڑاپیغام

Aug 14, 2023 | 15:00 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی نے دوبارہ گرفتاری پراپنے اہلخانہ، تحریک انصاف کے کارکنوں کے نام بڑاپیغام جاری کردیا۔

رپورٹ کے مطابق لاہور روانگی سے قبل زیرصدارت چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ جھکا ہوں نہ بکا ہوں،اگریہ مجھے گرفتار کرکے خوش ہورہے ہیں تو انہیں خوش ہولینے دیں۔جس کے بعدانہیں نیب کے اہلکارانہیں پولیس کی کڑی نگرانی میں لے کر لاہور کی جانب روانہ ہوگئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-14/news-1692007223-4572.mp4

مزیدخبریں