امریکہ نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز بحال کردیئے

Aug 14, 2023 | 06:39 AM

ایک نیوز :امریکہ نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز کو بحال کردیئے۔
 خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے تصدیق کردی ،ایرانی مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ فنڈز سے ایسی اشیا خریدی جائیں گی جن پرپابندیاں نہیں ہیں،، ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ایران صرف خوراک، ادویات اور طبی آلات خرید سکتا ہے، جنوبی کوریا میں ایران کے 6 بلین ڈالر قطر کے بینکوں میں منتقل کئے جائیں گے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہمعاہدے کے تحت ایران میں قید 5امریکیوں کو رہا کیا جائے گا،یران کو پابندیوں میں ریلیف نہیں دے رہے ،امریکیوں کی رہائی کا ایران پر پابندیوں سے کوئی تعلق نہیں۔

مزیدخبریں