پاک فضائیہ کا 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری

Aug 14, 2022 | 13:17 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: وطن عزیز کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ نے نیا نغمہ جاری کیا ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق نغمے میں وطن کے دفاع کیلئے ہر گھڑی تیار اور چوکس رہنے والے پاک فضائیہ کے بہادر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

نغمے میں اس بات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے کہ پاک فضائیہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کے لئے خود انحصاری اور جدت کی طرف بڑھ رہی ہے۔

مزیدخبریں