روٹی کی قیمت میں کمی

Apr 14, 2024 | 17:51 PM

ایک نیوز :حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت میں کمی کردی ۔

تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے  سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے ،اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ اللّہ ربّ العزت عوام کے لیے مزید آسانی فرمائے۔

مزیدخبریں