پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول 
کیپشن: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول 

ویب ڈیسک:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا۔آصف زرداری خطاب کریں گے۔

ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس منگل 16 اپریل کی بجائے اب 18 اپریل کو ہوگا۔

قومی اسمبلی کااجلاس کل شام 5بجے ہوگا۔سپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے ۔اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا ایجنڈا ہی زیر بحث آئے گا ۔آصفہ بھٹو زرداری کل بطور رکن قومی اسمبلی حلف بھی اٹھائیں گی۔