ایک نیوز:لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا کے گھر میں ممانی بھانجی پراسرارطورپرجاں بحق ہوگئیں۔
پولیس اورفرانزک ٹیموں کے شواہد کے مطابق پولیس کوزہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کا شبہ ہے،تحقیقات کی جارہی ہیں۔
پولیس کاکہنا تھا کہ دونوں خواتیں نے زہریلی گولیاں کھائیں تھیں،بے ہوشی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کیا گیا۔ 30 سالہ صوبیہ اور 18 سالہ سمیرا دم توڑ گئیں۔