لاہور فیکٹری ایریا،گھر میں ممانی بھانجی پراسرارطورپرجاں بحق

لاہور فیکٹری ایریا،گھر میں ممانی بھانجی پراسرارطورپرجاں بحق
کیپشن: Mamani Bhanji died mysteriously at home in Lahore Factory Area

ایک نیوز:لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا کے گھر میں ممانی بھانجی پراسرارطورپرجاں بحق ہوگئیں۔

پولیس اورفرانزک ٹیموں کے شواہد کے مطابق پولیس کوزہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کا شبہ ہے،تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 پولیس کاکہنا تھا کہ دونوں خواتیں نے زہریلی گولیاں کھائیں تھیں،بے ہوشی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کیا گیا۔ 30 سالہ صوبیہ اور 18 سالہ سمیرا دم توڑ گئیں۔