بورے والا،ٹرین کی زد میں آکرموٹرسائیکل سوارمیاں بیوی جاں بحق

Apr 14, 2023 | 18:13 PM

ایک نیوز:بورے والا میں 37پھاٹک کے قریب  فرید ایکسپریس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔موٹرسائیکل سوار میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لاشیں ہسپتال منتقل کر کارروائی کے بعد ٹرین روانہ ہو گئی۔

مزیدخبریں