انٹرمیڈیٹ میں فیل ہونے پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

Sep 13, 2023 | 22:22 PM

ایک نیوز:رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 13ون آر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں فیل ہونے پر نوجوان نےخود کو گولی مار کر خود کشی کی کوشش کی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ نوجوان   نے اپنے آپ کو چھاتی پر فائر مار کر خود کشی کرنے کی کوشش کی.نوجوان کی شناخت ازک حسن کے نام سے ہوئی ہے ۔ریسکیو کے اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔

مزیدخبریں