امریکی قونصل جنرل کی چیف سیکرٹری پنجاب سے ا ہم ملاقات

uscg called on cs pb
کیپشن: uscg called on cs pb
سورس: google

 ایک نیوز : امریکی قونصل جنرل ہاکنز نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سے ا ہم ملاقات کی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق امریکی قونصل جنرل ہاکنز نے سول سیکرٹریٹ پنجاب میں  چیف سیکرٹری پنجاب، زاہد اختر زمان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم موضوعات اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر قونصل جنرل ہاکنز کا کہنا تھا کہ  "گرین الائنس" کے فریم ورک کے ذریعے، ہماری امریکہ پاکستان شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے تعاون کے منتظر ہیں۔