ایک نیوز: برطانوی ہائی کمشنر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کیا۔
رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میرٹ سوالات کے جواب دیے بغیر روانہ ہوگئیں۔
Important introductory meeting with Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja at @ECP_Paksitan today.
— Jane Marriott (@JaneMarriottUK) September 13, 2023
We agreed that it’s crucial the country sees free, credible, transparent and inclusive elections in line with the law.
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد ٹویٹ میں بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سے تعارفی ملاقات ہوئی، چیف الیکشن کمشنر اور میرا قانون کے مطابق صاف شفاف منصفانہ اور قابل قبول انتخابات کے انعقاد پر اتفاق ہوا۔