ایک نیوز: افسر شاہی کی باد شاہی چھوٹے گریڈ کا افسر اب بڑی سیٹ پر تعینات ہو سکے گا، قانونی موشگافیوں سے بچنے کیلئے باقاعدہ آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق افسر شاہی کی باد شاہی چھوٹے گریڈ کا افسر اب بڑی سیٹ پر تعینات ہو سکے گا قانونی موشگافیوں سے بچنے کیلئے باقاعدہ آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ بڑی سیٹ پر چھوٹے گریڈ کے افسر کی تعیناتی کو قانونی تحفظ مل گیا ہے۔پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈنینس میں لفظ ہایر کا اضافہ کردیا گیا ہے،پنجاب سول سرونٹس ترمیمی2023 آرڈنینس پنجاب میں فوری نافذ العمل ہوگا۔