سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ چھٹی پرچلے گئے

سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ چھٹی پرچلے گئے

ایک نیوز:سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ رخصت پر چلے گئے ۔

رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے بعد  ڈی آئی جی آپریشن سید علی ناصر رضوی کو سی سی پی او کا اضافی چارج مل گیا ہے۔

بلال صدیق کمیانہ 8 یوم کی رخصت پر گئے ہیں۔