ویڈیو: ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم، ذوالقرنین نے کیا کیا؟

ویڈیو: ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم، ذوالقرنین نے کیا کیا؟
کیپشن: Video: Tik Tokkar Kanwal Aftab's lap filling ritual, what did Zulqarnain do?(file photo)

ایک نیوز نیوز: پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کو کون نہیں جانتا؟ یہ مشہور جوڑی گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں بندھی۔ اب سوشل میڈیا صارفین کیلئے خبر یہ ہے کہ یہ جوڑی جلد والدین بننے جارہی ہے۔ اس حوالے سے کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

بتایا گیا ہے کہ یہ رسم ذوالقرنین سکندر کے گھر ہوئی۔ جہاں جوڑی کے والدین اور دیگر رشتہ داروں نے شرکت کی۔ کنول آفتاب کو سرخ جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جوڑے کی بہت تعریف کی جارہی ہے اور انہیں ننھی جان کی آمد کے حوالے سے دعائیں سمیٹنے کا موقع بھی مل رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

انسٹاگرام پر وائرل ایک ویڈیو میں کنول آفتاب کے شوہر ذوالقرنین سکندر کو انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جہاں وہ کنول آفتاب کے ساتھ بیٹھ کر تصویریں بنواتے ہیں اور پھر اس کے بعد اپنی خوبصورت اہلیہ کے ماتھے پر بوسہ کرتے ہیں۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)