وزیراعظم کا سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاؤ کے انتقال پر اظہارافسوس

وزیراعظم کا سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاؤ کے انتقال پر اظہارافسوس
کیپشن: The former Deputy Prime Minister expressed grief over the death of Chinese Premier Wu Binggao

ایک نیوز: وزیراعظم شہباز شریف نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ   سابق نائب چینی وزیراعظم وو بنگاؤ کے انتقال پر افسوس ہوا،سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے نیشنل پیپلز کانگریس اور سابق نائب وزیراعظم وو بنگاؤ کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔
  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے،وو بنگاؤ نے پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں بیش قیمت کردار ادا کیا، وو بنگاؤ کا 2006 میں دورہ پاکستان ایک اہم موڑ تھا، مشکل کی اس گھڑی میں مرحوم کے خاندان اور چین کے عوام کے ساتھ ہیں۔