ایک نیوز :محکمہ صحت سندھ کا داؤدیونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے کیلئے ہدایات جاری کردی۔س
سیکرٹری صحت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے ڈاؤ یونیورسٹی کو مطلع کیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے بھر میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ دوبارہ کروانے کا حکم بھی جاری کیا۔