برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری آج اچھا اور بحکم اللہ مہربان دن ہے۔ مشکلات حل ہونے والی ہیں۔ بس آپ نے اپنے حقوق العباد والا بالکل سیدھا رکھنا ہے اور جس کا حق دینا ہے اس میں دیر نہ کریں۔ شیئر کریں: